ایک دوسرے کی شکلیں بھولنے لگتی ہیں تو اجلاس بلا لیا جاتا ہے ‘ حکومتی رکن شیخ علاؤ الدین

منگل 2 فروری 2016 18:12

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء)حکومتی رکن اسمبلی شیخ علاؤ الدین نے بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طویل وقفے سے بلانے کی شکایت کر دی ۔

(جاری ہے)

ایوان میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ علاؤ الدین نے کہا کہ ایک دوسرے کی شکلیں بھولنے لگتی ہیں تو اجلاس بلا لیا جاتا ہے جس پر ایوان میں قہقہ بلند ہوا ۔