سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کرداروں کو سزا ملتی تو آج پی آئی اے ملازمین کیساتھ ایسا نہ ہوتا، پرویز مشرف،ڈاکٹر محمد امجد
اپنے حق کیلئے آواز اٹھانیوالوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کرنے سے حکومت کی عوام دشمنی کھل کر سامنے آ چکی جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کے چہرے بے نقاب ہوچکے ،ثابت ہوگیا حکمران عوامی مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے، بیان
منگل 2 فروری 2016 17:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کرداروں کو سزا ملتی تو آج پی آئی اے ملازمین کے ساتھ ایسا نہ ہوتا۔ اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے والوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کرنے سے حکومت کی عوام دشمنی کھل کر سامنے آ چکی۔
جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کے چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں ثابت ہوگیا کہ حکمران عوامی مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ قومی ادارے بیچنے کا حکومتی عمل بدنیتی پر مبنی ہے۔ حکومت قرضے اتارنے کے لئے قومی ادارے بیچنا چاہتی ہے۔نواز شریف اپنی بھٹی چلانے کے لئے اس میں عوام کو ایندھن کے طور پر جھونک رہے ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ حکمران فوراً حکومت سے الگ ہوجائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.