لسبن : پُرتگال کی اندرون ملک پرواز میں بم کی اطلاع ۔ پُرتگالی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 17:43

لسبن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء): پرتگال کی اندرونٍ ملک پرواز میں بم کی اطلاع موصول ہوئی۔ پُرتگالی میڈیا کے مطابق پرواز میں بم کی اطلاع موصول ہوتے ہی پرواز کو خالی کروا لیا گیا ہے جبکہ پرواز کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔