خیبر ایجنسی : سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، چھ شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 16:38

خیبر ایجنسی : سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، چھ شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : خیبر ایجنسی کے علاقہ وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے وادی تیرہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں چھ شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق فضائی کارروائی میں پانچ شدت پسند زخمی ہوئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :