وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس چار ماہ اکیس دن گزر جانے کے باوجود بھی طلب نہیں کیا
منگل 2 فروری 2016 16:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ چار ماہ اکیس دن سے طلب ہی نہیں کیا اور تمام معاملات شہنشاہ کی طرز پر نمٹانے میں مصروف ہیں ۔ وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس چار ماہ اکیس دن قبل اسلام آباد میں ہوا تھا ا س کے بعد اجلاس ہونے کی زحمت ہی گوارا نہیں کی گئی ۔
(جاری ہے)
وفقی کابینہ کے اراکین بھی ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنے سے بھی قاصر ہیں ۔
قواعد کے مطابق وزیر اعظم کو تمام اہم معاملات پر حمتی فیصلہ کرنے سے پہلے وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لینا پڑتا ہے لیکن نواز شریف نے پارلیمنٹ کی طرح وفاقی کابینہ کو بھی اعتماد میں لینے کی زحمت گوارا نہیں کی ۔ نواز شریف نے پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شریک ہونا چھوڑ دیا ہے جس کے خلاف اپوزیشن نے تحریک التواء پیش کی تھی اب وفاقی کابینہ کو بھی عملاً معطل کر دیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.