دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیٹھ دکھائیں گے اور نہ ہی ہار مانیں گے،شیخ آفتاب
منگل 2 فروری 2016 16:32
صفدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ افتاب احمدنے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نہ پیٹھ دکھائیں گے اور نہ ہی ہار مانیں گے۔ دوسروں کی جنگوں میں کودنے کا صلہ ہمیں دہشت گردی جیسی لعنت کی صورت میں ملا لیکن اب اس بات میں کوئی ابہام نہیں رہا کہ کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اب ہماری جنگ بن چکی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صفدرآبادکے نواحی گاؤں وائیاوالی میں پاکستان مسلم لیگ(ن)تحصیل صفدرآباد کے صدر چوہدری خضر حیات کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر تعز یت کا اظہار کر نے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نہ صرف پر عزم ہے بلکہ حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.