راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 15:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف بلوچستان میں امن و استحکام کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کریں گے۔