’عمران خان میں تمہاری نوکرانی بننے کو بھی تیار ہوں‘
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 12:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء): نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ قندیل بلوچ نے ایک مرتبہ پھر سے عمران خان کو شادی کی پیشکش کر دی ۔
(جاری ہے)
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قندیل بلوچ نے بتایا کہ گذشتہ دنوں عمران خان کی انگوٹھی کے بہت چرچے تھے جس کا میں نے پتہ چلوایا اور مجھے علم ہوا کہ بنی گالہ میں ”“پنکی“ نامی ایک خاتون ہیں جو خان صاحب کے اہلٍ خانہ ہی میں سے کسی شخص کی بہو بھی ہیں اور وہ دم درود کرتی ہیں۔
قندیل بلوچ کا کہا تھا کہ خان صاحب آج کل ان کے پاس کافی جا رہے ہیں اور یہ انگوٹھی بھی انہی خاتون کی دی ہوئی ہے۔ قندیل بلوچ نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ کہیں اور کیوں جا رہے ہیں، کوئی بھی پتھر آپ کی قسمت نہیں بدل سکتا ، اگر کوئی آپ کی قمست بدل سکتا ہے تو وہ میں ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کے گھر کی نوکرانی تک بننے کو تیار ہوں، قندیل بلوچ نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ فرمائیے:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.