لاہور : تھانہ اسلام پورہ کی حدود سے لڑکی کی لاش بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 11:17

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : تھانہ اسلام پورہ کی حدود سے ایک لڑکی کی لاش بر آمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لڑکی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے قریبی اسپتال پہنچا دیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی حتمی وجہ سامنے آ سکے گی۔

متعلقہ عنوان :