انتہائی نایاب بیماری، نوجوان کے ہاتھوں پر درخت کی جڑیں اُگ گئی
فہد شبیر پیر 1 فروری 2016 23:54
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 1فروری۔2016ء) بنگلا دیش کے ایک رکشہ ڈرائیور 25سالہ عبد بزدار کا نام ہی ٹری مین (Tree Man) پڑگیا ہے۔ 10 سال کی عمر سے وہ ہیومن پاپیلوما وائرس(Human Pappiloma Virus) سے متاثر ہے۔دنیا کے کئی ماہر ڈاکٹر عبد بزدار کے علاج کی کوششوں میں ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر سمانتا لال سین ، چیف کوارڈینیٹر آف نیشنل انسٹیٹیوٹ آف برن اینڈ پلاسٹک سرجری، کا کہنا ہے کہ ماہر ترین ڈاکٹروں کا ایک بورڈ بنایا جائے گا، جو اس مرض کا علاج تجویز کرے گا۔
ہیومن پاپیلوما وائرس، کئی وائرسوں کا ایک گروپ ہے، جو جلد کو متاثر کرتا ہے۔ایچ پی وی انفکیشن سے مسے یا سخت دانے نکل آتے ہیں جو تیزی سے بڑھتے ہیں۔کھال کی بیرونی تہہ پر ان دانوں کی نشوونام بہت تیزی سے ہوتی ہے۔ایچ پی وی وائرس کی 100 سے زیادہ اقسام ہیں۔تمام اقسام کے ایچ پی وی مسوں کی وجہ بنتے ہیں۔عبدبزدار کو لگنے والا ایچ پی وی انتہائی نایاب ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.