مسلم لیگ ن کا اسلام آباد کے 2 ڈپٹی میئرز شہری علاقوں سے کامیاب ہونے والے چیئرمینوں میں سے نامزد کرنے کا فیصلہ
پیر 1 فروری 2016 23:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 1فروری۔2016ء) مسلم لیگ ن کی قیادت نے اسلام آباد کے دو ڈپٹی میئرز دیہی علاقوں سے منتخب ہونے والے چیئرمینوں کے بجائے شہری علاقوں سے کامیاب ہونے والے چیئرمینوں میں سے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد شہری علاقوں میں پی ٹی آئی کے اثرو رسوخ کو کم کرنا ہے ۔
(جاری ہے)
پیر کو ذمہ دار ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت شہری علاقوں میں تحریک انصاف کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لئے وفاقی دارالحکومت کے پہلے ڈپٹی میئرز کے لئے اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے منتخب ہونے والے چیئرمینوں کی بجائے شہری علاقوں سے کامیاب ہونے والے چیئرمینوں کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے مرکزی قیادت نے مقامی قیادت سے بھی مشورہ کر لیا ہے ۔
اس حوالے سے آج منگل کو اہم فیصلے متوقع ہیں واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف پہلے ہی معروف بزنس مین شیخ عنصر کو اسلام آباد کے میئر کے لئے نامزد کر چکے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.