لاہور،پنجاب حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعدانٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5سے8فیصدکمی کااعلان

پیر 1 فروری 2016 22:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) پنجاب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعدانٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5سے8فیصدکمی کااعلان کردیا۔عملدرآمدنہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کاکہناہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعدپنجاب میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5سے8فیصدکمی کی گئی ہے جوٹرانسپورٹرکرایوں میں کمی کے فیصلے پرعملدرآمدنہیں کریگااس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

متعلقہ عنوان :