وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری کی جانب سے دو روزہ قومی سیمینار کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا

پیر 1 فروری 2016 22:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری کی جانب سے حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان اور ڈیووٹ بلوچستان آرگنائزیشن کے اشتراک سے بلوچستان میں امن و استحکام کے امکانات کے حوالے سے منعقدہ دو روزہ قومی سیمینار کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، وفاقی و صوبائی وزراء، اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ نے بھی عشائیہ میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :