35 برس سے روضہ رسول پر خدمت انجام دینے والے پاکستانی بزرگ کی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی
محمد علی پیر 1 فروری 2016 22:35
(جاری ہے)
الشیخ طوطہ نے بتایا ہے کہ الحمد للہ میں پچھلے پینتیس سال سے حرم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مصروف ہوں۔
پہلے میں نے مسجد نبوی کے باب السلام میں نظافت کی خدمت انجام دی اور اس کے بعد اب باب عثمان میں خدمت انجام دے رہا ہوں۔ میں یہاں بہت خوش ہوں اور مسجد کی انتظامیہ اور حکومت میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔ الشیخ بخش طوطہ کی اس کہانی کو سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے خوب خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.