ضلعی عدلیہ کے ججز قوانین اور حقائق کو مد نظر رکھ کر فیصلے کریں ‘ جسٹس (ر) شاہد سعید
حقائق اور قوانین پر مبنی بے خوف و خطر فیصلوں کے نتیجے میں سائلین کی مشکلات کم ،ریاست مضبوط ہوتی ہے
پیر 1 فروری 2016 22:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء ) پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل جسٹس (ر)شاہد سعید نے کہاہے کہ ضلعی عدلیہ کے ججز قوانین اور حقائق کو مد نظر رکھ کر فیصلے کریں تاکہ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں مقدمات کے دباو کو کم کیا جا سکے۔
(جاری ہے)
نئے بھرتی ہونے والے انتالیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تربیتی سیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ججز کی تربیت کا مقصد ان کی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے۔
حقائق اور قوانین پر مبنی بے خوف و خطر فیصلوں کے نتیجے میں سائلین کی مشکلات کم ہوتی ہیں اور ریاست مضبوط ہوتی ہے۔ججز کو چاہیے کہ نامکمل شہادت آنے کی صورت میں اضافی شہادت منگواء کر فیصلے کریں تاکہ فیصلوں میں کوئی سقم باقی نہ رہے اور انہیں چیلنج نہ کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ زیر التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کے لئے ججز کی استعداد کار میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.