سینیٹر سراج الحق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

پیر 1 فروری 2016 21:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء ) لاہور میں متعین امریکی قونصل جنرل ہارکن رائڈر نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں افغانستان اور کشمیر سمیت خطے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ لوگوں کو انصاف اور بنیادی حقوق کی فراہمی کے بغیر دنیا کو درپیش خطرات کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔امریکہ اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔انہوں نے کہاکہ مسلم ممالک میں جنرل سیسی اور حسینہ واجد جیسے ڈکٹیٹرز کو مسلط اور ان کی سرپرستی سے درپیش چینلجز میں اضافہ ہورہا ہے۔

متعلقہ عنوان :