بڑی مچھلیوں کا تعلق جس سے بھی ہو انھیں سیاسی وابستگی کے بغیر بلا امتیاز قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا،نجیب اﷲ خان نیازی
پیر 1 فروری 2016 21:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کراچی ڈویژن کے نائب صدر و چیئرمین اینٹی کرپشن و اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن پاکستان(سندھ) نجیب اﷲ خان نیازی نے کہا ہے قیام امن کے لئے سندھ رینجرز کی کامیابیوں پر انھیں مبارکباد دیتے ہیں۔امید ہے کہ بڑی مچھلیوں کا تعلق جس سے بھی ہو انھیں سیاسی وابستگی کے بغیر بلا امتیاز قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔
عوام رینجرز کی کارکردگی کو سراہاتی ہے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انھوں نے کراچی کے امن کیلئے بھرپور اقدامات کئے۔کراچی کی عوام میں جہاں خوف دور ہوا ہے وہاں تاجر برادری کااعتماد بھی بحال ہوا ہے اور انشا ﷲ کراچی میں معیشت کا پہیہ پھر بھرپور طریقے سے چلے گا اور کراچی کی عوام کو اڑن کھٹولوں کے بجائے با سہولت سفر کیلئے سندھ حکومت نیند سے بیدار ہوگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.