عزیر بلوچ کے انشافات کی روشنی میں کئی رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

muhammad ali محمد علی پیر 1 فروری 2016 21:41

عزیر بلوچ کے انشافات کی روشنی میں کئی رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے بیرون ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) عزیر بلوچ کے انشافات کی روشنی میں کئی رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دوران تحویل کالعدم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جانب سے کیے گئے انکشافات کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے کئی رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ان تمام افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :