میاں چنوں، یٰسین کالونی میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں تصادم ،دو افراد زخمی

پیر 1 فروری 2016 18:40

میاں چنوں( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) یٰسین کالونی میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں تصادم ،دو افراد زخمی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے علاقہ یٰسین کالونی میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں تصادم ہوا،جس کے نتیجے میں محمد یاسر اور مدثر ولد رفیق کو سر میں چوٹیں آنے سے زخمی ہوگئے اورپولیس نے دو افراد کو حراست میں لیکر کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :