لاہور : نجی اسکول انتظامیہ اور پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 16:30

لاہور : نجی اسکول انتظامیہ اور پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : نجی اسکول انتظامیہ اور پنجاب حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیشٍ نظر 12 اے کلاس پرائیویٹ اسکولز کو نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے موقف اختیار کیا تھا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے سکیورٹی کی فراہم تک اسکولز نہیں کھولے جائیں گے تاہم اب پنجاب حکومت اور پرائیوٹ اسکولز انتطامیہ کے مابین مذاکرات طے پا گئے ہیں جس کے تحت اے کلاس کیٹگری کے 12 پرائیویٹ اسکولز آئندہ روز سے کھول دئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :