تھیٹر پر کام کرنا چاہتی ہوں،کیٹ ونسلیٹ

پیر 1 فروری 2016 16:28

تھیٹر پر کام کرنا چاہتی ہوں،کیٹ ونسلیٹ

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء)40سالی برطانوی کارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ میں تھیٹر پر کام کرنا چاہتی ہوں۔یہ باتیں انہوں نے اپنے ایک انٹرویومیں کیں۔اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے کہا کہ میں تھیٹر پر کام کرنا چاہتی ہوں۔مجھے تھیٹر پر کام کر کے بہت زیادہ شہرت ملی۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ فخر محسوس کیا کرتی تھیں کہ میرا کوئی مقصد ایسانہیں ہے جسے پورا کرنے کے لیے مجھے خواب بننے کی ضرورت پیش آئی ہو۔تاہم اب جب سے مجھ پر ٹھیٹر پر پرفارم کرنے کی دھن سوار ہوئی ہے میں اس بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہی ہوں۔مجھے ابھی تک اپنی اس خواہش کا علم نہیں ہو سکا کہ میں ایسا کیوں چاہتی ہوں۔