پشاور ، ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے والے ایس ایس پی ٹریفک کا 200روپے کا چالان کردیا
ٹریفک وارڈن کی کارکردگی جانچنے کے لئے جان بوجھ کر سگنل توڑا،چالان کروانے والے ایس ایس پی کی گفتگو
پیر 1 فروری 2016 12:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) پشاور میں ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے والے ایس ایس پی ٹریفک کا 200روپے کا چالان کردیا‘ چالان کروانے والے ایس ایس پی نے کہا کہ میں نے ٹریفک وارڈن کی کارکردگی جانچنے کے لئے جان بوجھ کر سگنل توڑا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو پشاور میں ٹریفک پولیس کے ایس ایس پی نے سگنل بند ہونے پر قانون کی پابندی کو کسر شان سمجھا اور روایتی انداز اپناتے ہوئے سگنل توڑ کر نکلنے کی کوشش کی تو ایک فرض شناس ٹریفک وارڈن نے قانون کی پابندی نہ کرنے پر اپنے ہی اعلیٰ افسر کو 200 روپے کا چالان تھمادیا۔
ایس ایس پی ٹریفک نے موقف اپنایا کہ انہوں نے جان بوجھ کر سگنل توڑا تھا تاکہ ٹریفک وارڈن کا رویہ جانچا جاسکے اور دیکھا جاسکے کہ اہلکار اپنے فرائض درست طور پر انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک وارڈن کی طرف سے فرض شناسی کا مظاہرہ خوش آئند ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.