عمران خان کی نااہلی خیبرپختونخوا میں ثابت ہوچکی‘ پشاور میں ایک پلی کو باب پشاور کا نام دے کر جشن منا رہے ہیں‘ عمران خان دھاندلی کی بجائے عوام کے حقوق کی بات کرتے تو آج حالات مختلف ہوتے‘ ہم نے بہت کام کرنے ہیں عمران خان وقت ضائع نہ کریں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز اور طلال چوہدری کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 1 فروری 2016 12:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی خیبرپختونخوا میں ثابت ہوچکی‘ پشاور میں ایک پلی کو باب پشاور کا نام دے کر جشن منا رہے ہیں‘ عمران خان دھاندلی کی بجائے عوام کے حقوق کی بات کرتے تو آج حالات مختلف ہوتے‘ ہم نے بہت کام کرنے ہیں عمران خان وقت ضائع نہ کریں۔
پیر کو الیکشن کمیشن میں این اے 122سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی نااہلی خیبر پختونخوا میں ثابت ہوچکی ہے عمران خان کو ہر بار این اے 122میں شکست ہوئی وہ پندرہ سال میں صرف ایک ہی حلقے کی سیاست کررہے ہیں عمران خان نے اتنے عرصے میں پشاور میں صرف ایک پلی بنائی اسی پلی کو باب پشاور کا نام دے کر جشن مناتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.