اسلام آباد : سیشن عدالت نے مولانا عبد العزیز کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 12:33

اسلام آباد : سیشن عدالت نے مولانا عبد العزیز کو عدالت میں پیش کرنے کا ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : عدالت نے مولانا عبد العزیز کو پیش کرنے کا حک دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے حکم دیا کہ مولانا عبد العزیز اگر حراست میں نہیں ہیں تو انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے اور اگر حراست میں ہیں تو ایس ایس پی آبپارہ رپورٹ پیش کریں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ مولانا عبد العزیز کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور دھمکیاں دینے کے متعدد مقدمات تھانہ آبپارہ میں درج ہیں۔ دوسری جانب مولانا عبد العزیز نے سیشن عدالت میں آج صبح تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں درخواست ضمانت بھی دائر کی ہے۔ جنہیں یڈشنل سیشن جج کی عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :