Live Updates

اسلام آباد : مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان تحریک انصاف سے معافی مانگ لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 12:02

اسلام آباد : مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان تحریک انصاف سے معافی مانگ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما مخدون جاوید ہاشمی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے موقف کی حمایت کی۔

(جاری ہے)

جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں نظام کی خرابی ہے اور اس سے متعلق عمران خان نے ایک دم صحیح کہا ہے۔ حکومت کو چاہئیے تھا کہ ایک شخص جو سسٹم کی عزت بڑھانے اور اس کو درست کرنے کی بات کر رہا ہے اس جانب توجہ دی جائے۔پروگرام میں گفتگو کے دوران جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کارکنان نے مجھے بہت پیار دیا ہے اور میں نے ان کے دلوں کو ٹھیس پہنچائی ہے جس پر میں ان سے معذرت کرتا ہوں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات