این اے 122 ، سردار ایاز صادق کو ڈی سیٹ کرنے کی درخواست مسترد
پیر 1 فروری 2016 11:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم فروری2016ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 122 لاہور میںووٹوں کی منتقلی کا فیصلہ سنادیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی سربراہی میں بینچ نے سنایا جس میں تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو وٹوں تک رسائی دے دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ای سی پی نے آرٹیکل 19 اے کے تحت ووٹوں تک رسائی کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ ووٹررز کی تفصیلات ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز فراہم کرینگے۔ یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق حلقہ این اے 122 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کے خلاف کامیاب قرار پائے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.