نوجوان نے 166 میل ریل میں سفر کرنے کی بجائے ہزاروں میل جہاز سے سفر کر کے پیسے بچا لیے
فہد شبیر پیر 1 فروری 2016 00:05
شیفلڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2016ء)اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گھر پہنچنے کے لیے مختصر اور تیز ترین راستہ سستا بھی ہوتا ہے تو یہاں آپ غلط بھی ہوسکتے ہیں۔ پیسے بچانے کے شوقین برطانوی نوجوان 18 سالہ برٹ جورڈن کوکس نے شیفلڈ سے ایسیکس تک کے اپنے سفر کو فلمبند کیا اور اسے یوٹیوب پر پوسٹ کر دیا۔
(جاری ہے)
برٹ نے اس سفر سے ثابت کیا ہے کہ برطانیہ میں شیلفیلڈ سے ایسیکس تک 166 میل کا سفر شیفیلڈ سے برلن، جرمنی اور پھر وہاں سے ایسیکس، برطانیہ تک کے 1000 میل سے بھی زائد سفر سے مہنگا ہے۔
برٹ کے برطانیہ میں ہی ٹرین پر گھر پہنچنے کا خرچ 51.79 پاؤنڈ ہوتا مگر وہ ایسٹ مڈ لینڈ ائیر پورٹ سے برلن گیا اور وہاں سے لندن آگیا، اس سارے سفر میں اس کے 44.07 پاؤنڈ خرچ ہوئے۔برٹ نے اس سفر سے جو 8 پاؤنڈ بچائے تھے وہ غیر ملکی شہر، برلن ، میں ہی خرچ کر دئیے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.