وزیراعظم کے اپنے وزراء ہی انکی بات سننے کو تیار نہیں باقی کیا سنیں گے ؟ ‘(ن) لیگ کی ہٹ دھر می پر مبنی پالیساں جمہو ریت پر خود کش حملہ ثابت ہو سکتیں ہیں ‘پیپلزپارٹی کو خوفزدہ کرنے کیلئے جھوٹے پر وپگنڈے کر نیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں‘بلاول بھٹو کے آگے آنے سے پیپلزپارٹی مزید مضبوط ہوگی،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کا انٹر ویو
اتوار 31 جنوری 2016 21:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31جنوری۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اپنے وزراء ہی انکی بات سننے کو تیار نہیں باقی کیا سنیں گے ؟(ن) لیگ کی ہٹ دھر می پر مبنی پالیساں جمہو ریت پر خود کش حملہ ثابت ہو سکتیں ہیں ‘پیپلزپارٹی کو خوفزدہ کرنے کیلئے جھوٹے پر وپگنڈے کر نیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں‘بلاول بھٹو کے آگے آنے سے پیپلزپارٹی مزید مضبوط ہوگی ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں چوہدری اعتز از احسن نے کہا کہ کچھ لوگوں کو پیپلزپارٹی کے خلاف سازشیں کر نے کا شوق ہے مگر وہ پہلے اپنے اعزائم میں کا میاب ہوئے ہیں اور نہ ہی آئندہ ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتقام کے نام پر ہونیوالے احتساب کا ہمیشہ سامنا کیا ہے اور عدالتوں سے ہمارے لوگ بری ہوئے ہیں اوراب بھی ہم عدالتوں میں جھوٹے مقدمات کا سامنا کر ررہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.