پاکستان ٹیلیویژن کے ملازمین کو بہت جلد تنخواہوں میں اضافے کی نوید ملنے والی ہے،جہانگیر خان
اتوار 31 جنوری 2016 17:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) پاکستان ٹیلیویژن کے ملازمین کو بہت جلد تنخواہوں میں اضافے کی نوید ملنے والی ہے ۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی وی سینٹرل ایمپلائز یونین سی بی اے کے مرکزی صدر جہانگیر خان نے کیا جوچارٹر آف ڈیمانڈ مذاکرات میں دو دن کے وقفے پراسلام آبادسے پی ٹی وی سنٹر لاہور آئے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تین سالوں سے ریفرنڈم میں تاخیر کی وجہ سے انتظامیہ اورسی بی اے یونین کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈپر مذاکرات نا ہونے کی وجہ سے ملازمین کو بہت نقصان اٹھانا پڑا اور تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ بھی نہیں ہو سکا ۔
پی ٹی وی یونین کے مرکزی صدر نے بتایا کہ انتظامیہ اور یونین کے درمیان مذکرات کامیابی سے جاری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایم ڈی ،پی ٹی وی محمدمالک ۳۳۵ عارضی ملازمین کو مستقل کرکے،۲۰۱۴تک ریٹائرڈملازمین کی ادائیگی،انجنئرنگ اورکلاس فور کے تمام کیڈرز کی اپ گریڈیشن اور بقایاجات کی ادائیگی پر کئی ماہ سے بندمیڈیکل سہولت کی بحالی کے بعدپی ٹی وی ملازمین کے محبوب ایم ڈی کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.