دینی جماعتیں ملک وقوم کی خیر خواہ ہیں ان کی جذبات کو مجروح نہ کیا جائے،حق نواز اصلاحی
اتوار 31 جنوری 2016 17:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) دینی جماعتیں ملک وقوم کی خیر خواہ ہیں ان کی جذبات کو مجروح نہ کیا جائے پنجاب کی تعلیمی اداروں میں تبلیغی جماعت پر پابندی لگاتے ہوئے حکمران دشمنوں کی ایجنڈوں کی تکمیل کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ا ن خیالات کا اظہار ناظم بزم قرآن صوبہ خیبر حق نواز اصلاحی نے جمعیت طلبہ عربیہ کے صوبائی دفتر المرکز اسلامی پشاور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزیدکہا کہ دہشتگردی میں سب سے ذیادہ نقصان مساجد ومدارس کو پہنچی ہے ، دہشت گردوں کا انسانیت اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبر شمشیرعلی شاھد نے کہا کہ حکمرانوں کی دینی جماعتوں سے یہ رویہ اختیار کرنا ظلم ہے اس کی وجہ سے ان کی ہمدردیاں ملک سے ختم ہوجائے گی مذہبی جماعتوں کا اس پر خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.