پنجاب کی تعلیمی اداروں میں تبلیغی جماعت پر پابندی دشمنوں کی ایجنڈوں کی تکمیل ہے حق نواز اصلاحی
اتوار 31 جنوری 2016 15:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) دینی جماعتیں ملک وقوم کی خیر خواہ ہیں ان کی جذبات کو مجروح نہ کیا جائے پنجاب کی تعلیمی اداروں میں تبلیغی جماعت پر پابندی لگاتے ہوئے حکمران دشمنوں کی ایجنڈوں کی تکمیل کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ا ن خیالات کا اظہار ناظم بزم قرآن صوبہ خیبر حق نواز اصلاحی نے جمعیت طلبہ عربیہ کے صوبائی دفتر المرکز اسلامی پشاور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزیدکہا کہ دہشتگردی میں سب سے ذیادہ نقصان مساجد ومدارس کو پہنچی ہے ، دہشت گردوں کا انسانیت اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبر شمشیرعلی شاھد نے کہا کہ حکمرانوں کی دینی جماعتوں سے یہ رویہ اختیار کرنا ظلم ہے اس کی وجہ سے ان کی ہمدردیاں ملک سے ختم ہوجائے گی مذہبی جماعتوں کا اس پر خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.