وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی میاں عامر محمود سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت

اتوار 31 جنوری 2016 14:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سابق ضلع ناظم و چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامرمحمود سے ان کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے والد میاں ظہور الحق کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :