چھ ماہ میں موبائل فونز اور گاڑیوں کی درآمدات پر 54 ارب روپے خرچ کیے گئے‘ ادارہ شماریات
اتوار 31 جنوری 2016 13:01
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء ) مالی سال2015-16ء کے چھ ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمدات 11 فیصد اضافہ سے 39 ارب روپے رہی جبکہ جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی درآمدات 34 فیصد اضافہ سے 15 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
ادراہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے صرف چھ ماہ میں موبائل فونز اور گاڑیوں کی درآمدات پر 54 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایک طرف تو ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں تو دوسری جانب مہنگے موبائل فونز اور گاڑیوں کی درآمدات سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.