پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوپہر دو بجے شروع ہوگا

اتوار 31 جنوری 2016 13:00

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ( پیر ) دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے۔ اپوزیشن کی طرف سے کے اجلاس میں بھی احتجاج کئے جانے کا امکان ہے۔