ناموس رسالتؐ کا تحفظ ہر مسلمان کااہم فریضہ ہے ،ڈاکٹر ظفر اقبال جلالی
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مرکز ی جامع مسجد گلزار مدینہ بنی گالہ گرین اسلام آباد میں پانچویں سالانہ شان رسولؐ ؐکانفرنس ،مفتی محمد رضا ء الاسلام جلالی خطیب جامع مسجد ھذاٰ کی زیر سرپرستی و اسلام آباد علما ء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبا ل جلالی کی زیر صدارت منعقد ہوئی اورانجمن جلالیہ رضویہ ضلع اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر محمد اسلم جلالی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
جس میں خصوصی خطاب تحریک صراط مستقیم پاکستان کے رہنما مفتی وقار احمد مدنی نے کیا جبکہ خصوصی نعت محترم جناب جمال نواز قادری نے پیش کی ،ڈاکٹر محمد ظفرا قبال جلالی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ناموس رسالت ؐ کا تحفظ ہر مسلمان کا فریضہ ہے،نامو س رسالتؐ کے لیے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے ،غازی ممتاز حسین قادری امت مسلمہ کے ہیروہیں ،قرآن وسنت کی روشنی میں بے گناہ ہیں،انہیں فی الفور رہا کیا جائے،رسول ؐکی شان میں گستاخی کرنے والے دنیا وآخرت دونوں میں ذلیل وخوار ہوتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.