اسلام آباد،پولیس کا انڈسٹریل ایریا ،فیض آباداور اقبال ٹاون میں سرچ آپریشن،66 مشتبہ افراد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 5 موٹر سائیکل اورکار برآمد،تفتیش جاری
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) ایس پی محمد عامر نیازی کی زیر نگرانی اسلام آباد کے علاقہ فیض آباد،شہزاد ٹاؤن میں سرچ آپریشن،آپریشن کے دوران 66مشتبہ افراد گرفتار جبکہ پانچ موٹر سائیکل اور ایک کا ربھی برآمد کر لی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے انڈسٹریل ایریا ،فیض آباداور شہزادٹاؤن تھانے کی حدود اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن کیاگیا، آپریشن ایس پی محمدعامر نیازی کی زیر نگرانی میں کیا گیا۔
آپریشن کے دوران 66مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ پانچ موٹر سائیکل اور ایک کار کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ آپریشن میں پولیس کے کمانڈوز، لیڈیز کمانڈوز، ریسکیو ون فائیواور تھانے کے عملے نے حصہ لیا،گرفتار اشخاص کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جارہی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.