ڈاکٹر عاصم حسین دہری شہریت کے باوجود اہم عہدوں پرفائز رہے
ہفتہ 30 جنوری 2016 20:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) ڈاکٹر عاصم حسین دہری شہریت کے حامل نکلے، دہری شہریت کے باوجود ڈاکٹرعاصم اہم ترین عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر پٹرولیم، سینیٹر اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیئے۔
(جاری ہے)
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے کینیڈین شہریت کاپاسپورٹ منظرعام پر آگیا ہے ۔کینیڈین پاسپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کا پاسپورٹ آٹھ جولائی 2013میں بنایا گیا اور اس کی میعاد 8 جولائی 2023تک ہے۔ پاسپورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی تاریخ پیدائش 28 نومبر 1953ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق دہری شہریت کا حامل شخص اہم ترین عہدے پر فائز نہیں ہو سکتا اور اس حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان بھی حکم نامہ جاری کر چکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.