سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جنوری 2016 19:51

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے باعث علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 4-4 بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :