پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام محفلِ میلاد کا انعقاد
ذیشان حیدر ہفتہ 30 جنوری 2016 18:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 30 جنوری۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام محفل ِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر سنٹر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، فیکلٹی ممبران، طلباؤ طالبات اور ملازمین نے شرکت کی۔تقریب میں حمدیہ کلام، تقاریر اور حضرت محمد ؐ کی شان میں نعتیں پڑھی گئیں۔
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر نے حاضرین محفل کو ان کی بھرپور شرکت پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔
بعد ازاں سابق ڈائریکٹر سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی ڈاکٹر حامد شیخ (مرحوم) کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا اور ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی اور امت مسلمہ کی ترقی کیلئے بھی دعا ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.