یوٹیلٹی سٹورز پرچینی کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 30 جنوری 2016 17:49

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں تین روپے فی کلو اضافہ کر دیاگیا ۔ یوٹیلٹی سٹورز پر تین روپے اضافے سے چینی کی قیمت 60سے بڑھ کر 63روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قیمت چشمہ شوگر ملز کی جانب سے بڑھائی گئی ہے۔