ایم کیوایم رہنما واسع جلیل کراچی سے لندن پہنچ گئے

ہفتہ 30 جنوری 2016 17:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) ایم کیوایم رہنما واسع جلیل کراچی سے لندن پہنچ گئے،دو روز قبل رینجرز نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔

(جاری ہے)

ایم کیوایم کے رہنما واسع جلیل لندن پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق واسع جلیل گزشتہ روز کراچی سے لندن کے لیے روانہ ہوئے تھے، واسع جلیل کو 2 روز قبل رینجرز نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔ایم کیوایم ذرائع کا کہنا ہے کہ واسع جلیل تنظیمی مصروفیات کی وجہ سے لندن گئے ہیں، اور 8 فروری کو مخصوص نشستوں کے انتخابات سے قبل وطن واپس آجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :