کراچی : عزیر بلوچ کو سندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جنوری 2016 16:55

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) : لیاری گینگ ار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کو منتظم جج جسٹس فاروق شاہ کے رُو برو پیش کرنے کے لیے رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات گرفتار کیے گئے عزیر بلوچ کو رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا ہے۔ عزیر بلوچ کو انتہائی سکٹ سکیورٹی کے حصار میں سندھ ہائی کورٹ لایا گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز عزیر بلوچ کے 90 روزہ نظر بندی کے ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔ عزیر بلوچ پر قتل ، اغوا برائے تاوان اور بھی خوری سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔

متعلقہ عنوان :