حکومت کی تنبیہ کے باوجود ملک بھر میں اسمگل شدہ سگریٹس کی فروخت سرعام جاری
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء )حکومت پاکستان کی جانب سے پابندی کے باوجود اسمگل شدہ سگریٹس کی فروخت سرعام جاری ، دکانداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جا سکی۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈریونیو) حکومت پاکستان کی جانب سے تمام ہول سیل ڈیلرز اور ریٹیلرز کے نام سے اخبارات میں متعدد مرتبہ مشتہر کیا گیا تھا کہ کوریا سے اسمگل شدہ سگریٹ پائن اور اس سے مماثلت رکھتی دیگر سگریٹس نہ صرف مضر صحت ہیں بلکہ ان تمام ضابطوں کی خلاف ورزی بھی کرتی ہیں جن کی حکومت پاکستان کی جانب سے ہدایات ہیں،سگریٹ پیک پر نابالغ فروخت انتباء پرنٹ نہیں،سگریٹ پیک پر خوردہ قیمت پرنٹ نہیں،حکومت کی مقرر کردہ صحت وارننگ پرنٹ نہیں جبکہ ان سب کے ساتھ ساتھ یہ اسمگل شدہ برانڈ ہے جو کہ حکومت پاکستان کو کوئی ٹیکس اد ا نہیں کرتا۔
اس کے ساتھ حکومت پاکستان کی جانب سے تمام تھوک و خوردہ فروشوں کو انتباء کیا گیا تھا کہ پائن برانڈ کی فروخت نہ صرف جرم ہے بلکہ اس کی سزا پانچ سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کے علاوہ برآمد ہونے والا تمام مال ضبط بھی کر لیا جائے گا مگر اس کے باوجود اسمگل شدہ سگریسٹس کی فروخت سرعام جاری ہے اور دکانداروں کے خلاف بھی کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.