سانحہ کارساز کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل، 8 فروری سے کیس کی سماعت ہوگی
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کارساز کیس کی سماعت کیلئے اپنی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیدیا جو 8 فروری سے کیس کی سماعت کرے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ کارساز بم دھماکوں کے کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں چیف جسٹس انور ظہر جمالی، جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس مشیر عالم ، جسٹس منظور احمد ملک شامل ہیں۔
سپریم کورٹ کا لارجر بنچ 8 فروری سے کیس کی سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی کے موقع پر 18 اکتوبر 2007 کو کراچی میں کارساز کے مقام پر بم دھماکے ہوئے تھے جس کے نتیجے میں متعدد لوگ جاں بحق ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.