کائٹ فلائنگ فیسٹیول کی بحالی سے حکومت کو اربوں روپے کی آمدن ہوگی ‘ بانی کائٹ فلائنگ فیسٹیول
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور کائٹ فلائنگ فیسٹیول کے بانی خواجہ ندیم سعید وائیں نے کہا ہے کہ کائٹ فلائنگ فیسٹیول کی بحالی سے حکومت کو اربوں روپے کی آمدن ہوگی جو ترقیاتی منصوبوں کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے لہٰذااس معاملے کا جائزہ لینے کے لیے ایم این اے حمزہ شہباز شریف شریف کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی جائے۔
ایک بیان میں خواجہ ندیم سعید وائیں نے کہا کہ کائٹ فلائنگ فیسٹیول لاکھوں سیاحوں کو پنجاب میں کھینچ لائے گا جس سے حکومت کو بھاری آمدن ہوگی جبکہ بے روزگار لوگوں کے گھروں کا چولہا بھی جلے گا۔ خواجہ ندیم سعید وائیں نے کہا کہ کائٹ فلائنگ فیسٹیول ایک میگا منصوبہ ثابت ہوگا لہذا ایم این اے حمزہ شہباز کی سربراہی میں فوراً ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو اس سلسلے میں کام کا آغاز کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.