کراچی، عالمی منڈی میں درآمدی آئٹمز،نئی رولنگز جاری کر دی گئی

ہفتہ 30 جنوری 2016 13:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) محکمہ کسٹمز نے 2سال کے تعطل کے بعد عالمی منڈی میں درآمدی آئٹمز کی دستیاب قیمتوں کے مطابق ویلیو ایشن رولنگ ریوائز کرتے ہوئے نئی رولنگز جاری کردی ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن نے محکمہ کسٹمز کی اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے درآمدی و برآمدی شعبے کیلئے خوش آئند قرار دیاہے لیکن ساتھ ہی بعض درآمدی آئٹمز کی ویلیو ایشن رولنگ ریوائز عالمی قیمتوں کے مطابق ریوائز نہ کرنے پر گہری تشویش کا بھی اظہار کیاہے۔

متعلقہ عنوان :