کراچی،رینجرز کی کارروائی ،17افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
جمعہ 29 جنوری 2016 22:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 17افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔جمعہ کو ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں کارروائی کر کے عدنان عرف اے ڈی کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا رکن تھا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزم نے تفتیش کے دوران بتا یا کہ اس نے گینگ وار کے 2کارندوں کوقتل کیا اور فرقہ وارانہ بنیاد پر بھی ٹارگٹ کلنگ کی۔
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے 17افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی۔تفتیش کے دوران ملزم عدنان نے بتا یا کہ اس نے عسکری ونگ کے رکن عابد عرف چیئر مین کے کہنے پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘سے تربیت یافتہ شخص کو پناہ دی ،ملزم نے حیدر آباد میں اپنے گھر میں رشید احمد عرف ڈاکٹر خالو کو پناہ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.