شہر میں سوائن فلو کا خطرہ بدستور موجود ، 24گھنٹوں کے دوران مزید 2کیسز سامنے آگئے

جمعہ 29 جنوری 2016 22:23

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء ) شہر میں سوائن فلو کا خطرہ بدستور موجود ، 24گھنٹوں کے دوران مزید 2کیسز سامنے آگئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں سوائن فلو کے مزید2 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال جنوری میں سوائن فلو کے کیسز کی مجموعی تعداد 93ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :