تعطیلات میں توسیع نہیں کی جارہی ، تمام تعلیمی ادارے یکم فروری کو کھل جائیں گے‘ پنجاب حکومت
شجاع خانزادہ شہید کیساتھ اس سطح کی سکیورٹی نہیں تھی جو ہونی چاہیے تھی ،غیر معمولی سکیورٹی ہوتی اور اﷲ کو منظور ہوتا تو ان کی جان بچ سکتی تھی ‘ رانا ثنا اﷲ
جمعہ 29 جنوری 2016 22:19
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے ایوان کو بتایا گیا ہے کہ تعطیلات میں توسیع نہیں کی جارہی اور تمام تعلیمی ادارے یکم فروری بروز سوموارکو کھل جائیں گے ، تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے سات آٹھ ماہ قبل کئے گئے انتظامات تسلی بخش ہیں اور جو کمی کوتاہیاں تھیں انہیں حالیہ تعطیلات کے دوران دور کر لیا گیا ہے ۔
یہ بات صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اﷲ خان نے قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کے پوائنٹ آف آرڈر کے جواب میں ایوان کو بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پورا ملک دہشتگردی کے خلاف حالت جنگ میں ہے اور ہر جگہ پر سکیورٹی خدشات ہیں ۔ عسکری اور سول انٹیلی جنس ادارے جس جگہ کیلئے الرٹ جاری کرتے ہیں وہاں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.