کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں تین روز سے جاری بارش کے باعث کوئٹہ شہر کے 10فیڈر ٹرپ کر گئے

جمعہ 29 جنوری 2016 22:18

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء ) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں تین روز سے جاری بارش کے باعث کوئٹہ شہر کے 10فیڈر ٹرپ کر گئے جس سے کئی علاقوں میں بجلی معطل رہی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہرمیں تین روز جاری بارش کے باعث شہر کے 10فیڈر ٹرپ ہوگئے تھے جس کی وجہ سے کوئٹہ شہرسمیت دیگر علاقوں میں بجلی کئی کئی گھنٹوں تک بند رہی بجلی بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :